the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان


 متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بڑے بیٹے شیخ راشد بن محمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ان کی عمر 34 برس تھی ۔

گلف نیوز کے مطابق شیخ راشد بن محمد کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب زبیل مسجد میں ادا کی جائے گی، جبکہ ان کی تدفین دبئی کے امِ حریر قبرستان میں ہوگی.

شیخ راشد بن



محمد کے انتقال پر دبئی میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا، اس دوران دبئی کا پرچم سرنگوں رہے گا تاہم سرکاری ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے.

شیخ راشد، شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بڑے بیٹے تھے جبکہ ان کے بھائی شیخ ہمدان دبئی کے ولی عہد ہیں.

شیخ راشد فٹبال کھیلنے کے شوقین تھے، انھیں گھوڑوں سے خاص لگاؤ تھا اور وہ زبیل اصطبل کے مالک بھی تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.